نہر لوئر جہلم سے معمر شخص کی نعش برآمد

جمعہ 15 مئی 2020 15:11

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2020ء) سرگودہا کے نواحی چک نمبری 85شمالی کے قریب نہر لوئر جہلم سے معمر شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ فیکٹری ایریاء ایس ایچ او عمارہ اکرم کی سربراہی میں موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتا ل سرگودہامنتقل کر دیا گیاہے ۔نعش کی شناخت تا حال نہیں ہوسکی ۔ پولیس تھانہ فیکٹری ایریاء نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :