
کورونا وبا کے باعث اس سال عیدالفطر سادگی سے منائی جائیگی ،اسفندیارولی
بدھ 20 مئی 2020 22:39

(جاری ہے)
عیدالفطر سے قبل کارکنان کے نام پیغام میں اے این پی سربراہ کا کہنا تھا کہ کورونا وبا ایک حقیقت ہے اور انسانیت کو بچانے کیلئے اسے سنجیدگی سے لینا ہوگا بصورت دیگر امریکا، برطانیہ، سپین اور اٹلی کی طرح یہاں بھی تباہی آسکتی ہے۔
وبا کے دنوں میں سماجی فاصلہ اور میل جول سے اجتناب ہی واحد حل ہے۔ تمام عہدیدار اس بات کو یقینی بنائے کہ اپنے حجروں اور گھروں پر بھیڑ جمع ہونے نہ دیں اور جہاں بھی عید کی مبارکباد کیلئے عام حالات میں لوگ جمع ہوتے ہیں وہ اس بار اجتماعات نہیں ہوں گے اور تمام افراد سماجی فاصلے سمیت دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا پاک افغان بارڈر پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.