
نیدرلینڈز کی عدالت کا نانی کو نواسیوں کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کا حکم
بزرگ خاتون نے بچوں کے والدین کی اجازت کے بغیر فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا سائٹس پر شائع کی تھیں. جج
میاں محمد ندیم
جمعہ 22 مئی 2020
18:34

(جاری ہے)
بچوں کی والدہ نے ان سے کئی مرتبہ کہا تھا کہ وہ ان تصاویر کو ڈیلیٹ کر دیں ایک قانونی ماہر کا اس معاملے پر کہنا تھا کہ یہ حکم یورپی عدالت انصاف کے سالہا سال سے قائم موقف کی عکاسی کرتا ہے.
جی ڈی پی آر قوانین کا اطلاق مکمل طور پر ذاتی ڈیٹا یا اس کے گھریلو استعمال پر نہیں ہوتا‘تاہم حکمنامے کے مطابق یہ استثنیٰ یہاں اس لیے حاصل نہیں کیا جا سکا کیونکہ سوشل میڈیا پر تصاویر شائع کرنے سے عوام کے ایک وسیع حلقے کو ان تک رسائی حاصل ہوگئی تھی. حکمنامے میں کہا گیا کہ فیس بک کے معاملے میں یہ خارج از امکان نہیں ہے کہ شائع کی گئی تصاویر پھیلتی رہیں اور تیسرے فریق کے ہاتھوں میں پہنچ جائیں‘ خاتون کو اب یہ تصاویر ڈیلیٹ کرنی ہوں گی یا روزانہ 50 یورو کا جرمانہ تب تک ادا کرنا ہوگا جب تک کہ وہ اس حکم کی تعمیل نہیں کر دیتیں جرمانے کی رقم زیادہ سے زیادہ ایک ہزار یورو قرار دی گئی ہے. اگر انہوں نے مستقبل میں بچوں کی تصاویر شائع کیں تو انھیں مزید 50 یورو یومیہ کا ج±رمانہ ادا کرنا ہو گا‘ایک وکیل برائے ٹیکنالوجی نیل براﺅن کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ یہ حکم کئی لوگوں کو حیران کر دے گا جو ٹویٹ کرنے یا تصاویر شائع کرنے سے پہلے زیادہ نہیں سوچتے.مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.