
والد کی دعائیں ساتھ تھیں، ورنہ میں بھی بدقسمت طیارے میں موجود ہوتا ، زوہیب حسن
ہفتہ 23 مئی 2020 13:52

(جاری ہے)
اس حوالے سے گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک طویل پوسٹ بھی جاری کی۔
زوہیب حسن نے لکھا کہ میرے والد جن کا انتقال گزشتہ جمعے کو ہوا انہوں نے مجھ سے وعدہ لیا تھا کہ اگر انہیں کچھ ہوگیا تو میں بیمار والدہ کا خیال رکھوں گا اس وقت جو واحد فلائٹ موجود تھی وہ لندن سے 300 میل کی دوری پر مانچسٹر سے روانہ ہورہی تھی، بہت مشکل سے میں نے اس فلائٹ میں سفر کیا جن میں زیادہ تر کورونا متاثرین اور لاشیں موجود تھیں، لاہور پہنچنے کے بعد مجھے ایک ہوٹل میں 300 افراد کے ساتھ قرنطینہ کردیا گیا، طیارہ عملہ سمیت چند مسافر اس پرواز میں کوونا سے متاثر بھی ہوئے۔انہوں نے لکھا کہ مجھے ویسے تو 72 گھنٹوں بعد پی آئی اے کی پرواز 830 سے کراچی پہنچنا تھا تاہم میرے والد کی تدفین 21 مئی کو تھی تو میں نے ہر ممکن کوشش کی کہ میرا ٹیسٹ جلدی ہو اور میں اسی بدقسمت طیارے سے دو دن قبل کراچی پہنچ جاؤں، یہاں خدا نے میری مدد کی، میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا اور مجھے جلدی جانے کی اجازت مل گئی۔زوہیب حسن کے مطابق اگر میرے مرتے ہوئے والد کی دعائیں میرے ساتھ نہ ہوتیں تو یا تو میں کورونا کا شکار ہوچکا ہوتا یا پھر کراچی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے 830 طیارے میں موجود ہوتا۔انہوں نے لکھا کہ واقعی خدا سب سے بلند ہے اور وہ اسی کے آگے جھکتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
-
جمی کیمل کو لائیو شو میں چارلی کرک کے قتل سے متعلق بات کرنا مہنگا پڑگیا
-
بیلا حدید کی ہسپتال سے تصاویر وائرل، مداح تشویش میں مبتلا
-
عائشہ عمرکے ڈیٹنگ شو پرتنازع، سوشل میڈیا پرہنگامہ، پیمرا نے وضاحت جاری کردی
-
سپین کا اسرائیل کی شمولیت پر موسیقی مقابلے کے بائیکاٹ کا اعلان
-
60 کروڑ کے فراڈ کیس میں نیہا دھوپیا اوربپاشا باسو کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کومنائی گئی
-
ڈرامہ سیریل مہرا نے مجھے زندگی کا سب سے بڑا سبق سکھایا ، آغا علی
-
پاکستانی اداکار احسن خان سے فین کی محبت کا انوکھا اندازہ، گلے لگ کر بوسہ لے لیا
-
نا مور کلاسیکل و غزل سنگر استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کو منائی جائے گی
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.