ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کا پی آئی اے کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار

ہفتہ 23 مئی 2020 15:44

ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کا پی آئی اے کے طیارہ حادثے پر افسوس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کا پی آئی اے کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ازبکستان کے صدر نے مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔