
ڈیرہ اسماعیل خان، جوئے کی محفل پر پولیس کا چھاپہ، سات جواری گرفتار
ہفتہ 23 مئی 2020 16:54
(جاری ہے)
نواب پولیس نے پنیالہ کے علاقہ عبدالخیل میں واقع کھلے میدان کے اندرچھکا ڈولی کے ذریعے جواء کھیلنے کی اطلاع پر وہاں چھاپہ مارا ،پولیس نے چھاپہ زنی کے دوران سات ملزمان محمد عثمان ،محمد سعید ،انعام اللہ ،شوکت اللہ ،محمد گل ،ستار اور دین محمد کو موقع سے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ،پولیس نے جوئے میں لگائی گئی رقم بائیس ہزار روپے جبکہ ان کی تلاشی کے دوران ایک لاکھ 59 ہزار 130 روپے ،چھکا ،ڈولی اورکارپٹ برآمد کرلیا ،پولیس نے ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ مقدمہ درج کرکے انہیں حوالات میں بند کردیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.