
حکومتی سطح پر عید کے موقع پر کوئی سرکاری اجتماعات منعقد نہیں کی جائیگی، اجمل وزیر
ہفتہ 23 مئی 2020 17:45
(جاری ہے)
جب زندگی رہی تو عید بار بار آئے گی اگر خدانخواستہ کورونا نے خطرناک صورتحال اختیار کی تو پھر نہ عید ہوگی اور نہ عید کی خوشیاں۔انہوں نے کہا کہ اپنے اور اپنے پیاروں کی خاطر احتیاط کریں کیونکہ یہ بیماری کسی کے پیچھے گھر نہیںآتی جب تک آپ خود باہر جاکر اسے گھر نہیں لاتے۔
کورونا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اجمل وزیر نے کہا کہ صوبائی حکومت نے کورونا کے لئے ہیلپ لائن نمبر 1700 متعارف کی ہے جس پر اب تک 1 لاکھ سے زائد کال موصول ہوچکے ہیں۔ہیلپ لائن کے ذریعے عوام کو کورونا سے متعلق رہنمائی، مختلف امراض سے متعلق ماہر ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کے ذریعے مشورے فراہم کی گئی ہیں۔ذہنی امراض سے متعلق سائیکاٹرس سے طبی مشورے اور ادویات سے متعلق رہنمائی بھی ہیلپ لائن نمبر کے ذریعے فراہم کی گئی ہے۔ریسکیو ایمرجنسی سروس اور میونسپل سروس تک رسائی سمیت صنعت وحرفت کے شعبے سے وابستہ افراد کی رہنمائی اور شہری دفاع رضاکاروں کی رجسٹریشن بھی ہیلپ لائن کے ذریعے کی گئی ہے۔مشیر اطلاعات نے کہا کہ عید ٹسٹنگ کیس ہے اگر ایس او پیز پر عملدرآمد ہوا تو زندگی رواں دواں ہوگی، اگر عید کے موقع پر ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا گیا تو دوبارہ سختی کی جائیگی، عوام کورونا کے خلاف جدو جہد میں حکومت سے تعاون کرے۔اجمل وزیر نے عوام سے اپیل کی کہ ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرکے مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ ایک طرف کورونا اور دوسری طرف طیارہ حادثہ ایسے حالات میں چاند رات پر فائرنگ انتہائی نامناسب ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
پتوکی سرکل میں زیادتی کیسسز میں روز بروز اضافہ ہونے لگا ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
-
پنجاب حکومت نے پہلی ای-ٹیکسی سکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
-
پنجاب کے دریائوں میں پانی کا بہائو نارمل ہو رہا ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے
-
بینک آف پنجاب کی اینالسٹ اور انویسٹرز کے لیے کارپوریٹ بریفنگ
-
عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہا ہے،وفاقی وزیر ریلوے کا دعویٰ
-
پولیو ویکسین انجکشن 15 سال تک کے تمام بچوں کو خصوصی مہم کے دوران لگائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر منصوراحمد قاضی
-
نوجوان نسل میں شدت پسندی اور جارحیت پر قابو پانے کے لیے کھیلوں سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں‘مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
گورنرپنجاب سے فیصل عبدالستارایدھی کی ملاقات ، سیلاب متاثرین کی مدد اوران کی بحالی اولین ترجیح ہے ۔ سردارسلیم حیدر خان
-
پشاور، جعلی ویزے پر البانیہ جانے والے دو مسافر زیر حراست، نشاندہی پر تین ایجنٹس گرفتار
-
وفاقی وزراء کی جانب سے جنازوں پر بیانات گھٹیا حرکت ہے،علی امین گنڈاپور
-
حب کینال کی تباہی کے بعد کراچی پانی کے شدید بحران کا شکار ہے، حلیم عادل شیخ
-
وزیراعلی سندھ کا گندم کے ذخائر اور فراہمی کی صورتحال کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.