کوہاٹ ،گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مزید 5افرادمیں کورونا کی تشخیص ،ڈویژن بھر میں مجموعی تعداد247ہوگئی
ایک مریض کے انتقال کے باعث اموات بڑھ کر 15 تک جاپہنچیں،148 مریض صحت یاب ہو گئے
ہفتہ 23 مئی 2020 23:59
(جاری ہے)
ہفتہ کی شام محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے جاری سرکاری اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع کوہاٹ اور ضلع کرک میں مزید2‘ 2 افرادجبکہ ضلع ہنگو میں مزید ایک شخص میںکورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے ساتھ ضلع کوہاٹ میں تعداد112 ‘ضلع کرک میں 50 ‘ ضلع ہنگو میں 25 اورقبائلی ضلع کرم میں مریضوں کی کل تعداد51 ہوگئی ۔
اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع کوہاٹ میں ایک مریض جاں بحق ہوا ہے جہاں مرنے والوں کی تعداد9 ہوگئی جبکہ کرک اور کرم میں اب تک 3‘3 مریض انتقال کرگئے ہیں اور اس طرح ڈویژن بھر میں اموات 15 ہوگئی ہیں۔ ادھرکوہاٹ میں صحت یاب مریضوں کی تعداد80 ‘ کرک میں18 ‘ ہنگومیں15 اورکرم میں26 جبکہ اورکزئی میں تمام9 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.