
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن کورونا وائرس سے انتقال کر گئے
ڈاکٹر اعجاز احسن ایک جانے مانے سرجن تھے، 1957ء میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے گریجویشن کی، علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پرنسپل بھی رہے
کامران حیدر اشعر
اتوار 24 مئی 2020
03:57

(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
— Umair Solangi (@UmairSolangiPK) May 23, 2020
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما، سابق سینیٹر، سابق وزیر داخلہ اعتزاز احسن کے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔
— Rab Nawaz Baloch (@RabNBaloch) May 23, 2020
انالااللہ وانا الیہ راجعون
Sad news very senior
— Wardah Hashmi 🇵🇰🎭 (@syeds_One) May 23, 2020
prof of surgery/ principal KE &Allama Iqbal med college prof Ijaz Ahsan passed away.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
Brother of Aitzaz ahsan
He died with covid and his wife is also serious via Facebook group pic.twitter.com/folKkL6mij
مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.