
کورونا وائرس کے باعث امپائرز بھی دستانے پہننے پر مجبور
میچز کے دوران باؤلرز کے سوئیٹرز،کیپ اور سن گلاسز کو بھی نہیں سنبھالنا پڑے گا
ذیشان مہتاب
منگل 26 مئی 2020
15:18

(جاری ہے)
آئی سی سی کے مطابق کھلاڑی میچوں کے دوران پانی کی بوتل،تولیہ یا کرکٹ کا کوئی سامان آپس میں شیئر نہیں کریں گے کیونکہ ایسا کرنے سے شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں لہٰذا ایسے کسی بھی عمل کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی بال کو چمکانے کیلئے لعاب کا استعمال پہلے ہی روک چکی ہے تاہم پسینے کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں ہو گی۔گورننگ باڈی نے وضاحت کی ہے کہ اگرچہ کرکٹ کوئی کنٹیکٹ سپورٹس نہیں لیکن اس میں بھی پلیئرز کی صحت کو مختلف قسم کے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
حیدر علی کو برطانیہ میں گرفتار کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
-
قومی کرکٹر حیدر علی کو برطانیہ میں گرفتار کر لیا گیا
-
پی سی بی نے حیدر علی کو معطل کر دیا
-
کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ،سرگودھا، فیصل آباد میں ٹرالز 35 ہزار نوجوانوں کی شرکت
-
بنگلا دیش ہاکی فیڈریشن کو ایشیا کپ میں شرکت کا کوئی باضابطہ دعوت نامہ نہیں ملا،ذرائع بی ایچ ایف
-
کیمبرج میں پنڈلی کی سرجری ہوئی، اب بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں،ارشد ندیم
-
قومی کرکٹرز کو لیگز کیلئے این او سی جاری
-
پاک آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: فاطمہ ثنا کو آئی سی سی کی تنبیہ جاری
-
ایشیا کپ 2025، بھارتی میڈیا کا ہاکی انڈیا کے آفیشل کے حوالے سے دعوے کا پول کھل گیا
-
حیدر علی کو رہا کر دیا گیا
-
جشن آزادی سنوکر چیمپین شپ کا افتتاح
-
اولمپکس 2028ء میں کرکٹ، پاکستان کا شمولیت کے لیے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.