لٹن روڈ پولیس کی کارروائی پانچ قمار باز گرفتار

بدھ 27 مئی 2020 14:32

لٹن روڈ پولیس کی کارروائی پانچ قمار باز گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2020ء) لٹن روڈ پولیس نے پانچ قمار باز وںکوگرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق ملزمان کو تاش پر جوا کھیلتے موقع سے گرفتار کیا ۔ملزمان کیقبضہ دا پر لگی 11 ہزار سے زاِئد رقم،2 موبائل،اور تاش کے پتے برآمدکر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :