
تشدد کے دوران ویڈیو پشمینہ ملک اور انکی ملازمہ نے بنائی اور ان کے خاندان کے اندر سے ہی کسی نے لیک کی: عظمیٰ خان
پہلے صرف ہماری ویڈیوز سامنے آئیں جس کے بعد دوسری ویڈوز بھی انکی جانب سے ہی یا انکے خاندان سے ہی سوشل میڈیا میں لیک ہوئیں: اداکارہ
عثمان خادم کمبوہ
جمعہ 29 مئی 2020
23:28

عظمی خان کی وائرل ہونے والی وِیڈیو کس نے بنائی اور ملک ریاض سے اس کا کیا تعلق ہے۔عظمی خان نے پروگرام نیوز لائن میں نام بتا دیا۔۔۔ pic.twitter.com/mXG6GWDOFm
— HUM News (@humnewspakistan) May 29, 2020
(جاری ہے)
بتایا گیا کہ کچھ خواتین نے 12 مسلح گارڈز کے ہمراہ اداکارہ کے گھر پر دھاوا بولا اور شدید توڑ پھوڑ کرنے کے علاوہ اداکارہ اور ان کی بہن کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
دونوں بہنوں کو جنسی طور پر ہراساں بھی کیا گیا۔ بتایا گیا کہ معاملہ عظمیٰ خان اور ان کے دوست عثمان کی دوستی کے باعث پیش آیا۔ اداکارہ کے گھر پر دھاوا بولنے والی خواتین میں عثمان نامی شخص کی اہلیہ اور دیگر رشتے دار خواتین شامل تھیں۔ یہ واقعہ ایک ہفتہ قبل پیش آیا تھا، تاہم واقعے کی ایف آئی آر 2 روز قبل درج کی گئی تھی۔ ایف آئی آر میں کل 15 افراد کو نامزد کیا گیا تھا۔ عظمیٰ خان اور ان کی قانونی ٹیم کا موقف تھا کہ پولیس کی جانب سے ایک کمزور ایف آئی آر درج کی گئی۔ دوسری جانب سینئیر صحافی مبشر زیدی نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ بزدار حکومت کی جانب سے اداکارہ عظمیٰ خان کیس میں ملوث خواتین کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غربت اور موسمیاتی بحران کے درمیان تعلق پر تہلکہ خیز رپورٹ کا اجراء
-
غزہ: اسرائیل امداد کی ترسیل میں حائل رکاوٹیں دور کرے، یو این ادارے
-
رکن ممالک کی عدم ادائیگیوں سے اقوام متحدہ دیوالیہ ہو نے کے قریب
-
آئی ایم ایف کی پاکستان کی ٹیکس وصولیوں میں کمی ہونے کی پیشن گوئی
-
ملک کا وہ علاقہ جہاں سردی کی آمد کی بجائے موسم دوبارہ گرم ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی گئی
-
تاریخ سے ثابت ہے کہ ملٹری ڈکٹیٹرز کا صرف بندوق کے زور پر ہر چیز کا حل نکالنے کا فارمولہ کبھی دیرپا اور کامیاب ثابت نہیں ہوا
-
ملک کے مفاد میں یہی تھا کہ سہیل آفریدی اس اہم میٹنگ میں ضرور بیٹھتے
-
پاکستان میں اب وہی افعانی باشندے رہ سکیں گے جن کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود ہوگا
-
پاکستان میں شدید سردی کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کی وضاحت سامنے آگئی
-
پارٹیوں پر پابندی لگا کر ریاستی رِٹ کے نام پر اجارہ داری کو تسلیم نہیں کریں گے
-
مہنگائی کی شرح ساڑھے 4 فیصد سے اوپر چلی گئی
-
پنجاب نے تحریک لبیک پر پابندی کے لیے سمری وفاق کو بھجوا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.