پاکپتن پریس کلب کے صحافیوں کا روز جنگ ،جیو چیف ایڈیڑ نیر شکیل الرحمن نیب کی طرف سے گرفتار ی پر شدید احتجاج

ہفتہ 30 مئی 2020 19:04

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2020ء) پاکپتن پر یس کلب کے صحافیوں کا روز جنگ ،جیو اور دی نیوز کے چیف ایڈیڑ نیر شکیل الرحمن نیب کی طرف سے گرفتار پر شدید احتجاج اور کہا کہ قلم کی حرمت کو پامال نہیں ہونے دیں گے طاقت کے بل بوتے پر صحافیوں کی آواز دبائی نہیں جاسکتی اور مطالبہ کیا گیا کہ ان رہا کیا جائے صحافیوں کا مطالبہ دیگر صورت پنجاب بھر کے صحافی پنجاب اسمبلی ہال کے سامنے دھرنا دیں گے اور یہ دھرنا صحافیوں پر درج کئے گئے مقدمہ کے اخراج تک جاری رہے گا۔