فواد چوہدر ی کا نوازشریف کے پاکستان میں ہونے والے ٹیسٹوں بارے تحقیقات کامطالبہ
نوازشریف برطانیہ میں اپنی ٹیسٹ رپورٹس بھی حکومت کے ساتھ شئیر نہیں کررہے ،وفاقی وزیر کا وزیر اعظم کو خط
پیر 1 جون 2020 13:43
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ لگتاہے کہ پاکستان میں ٹیسٹ رپورٹس میں حقائق مسخ کرکے انکے بیرون ملک جانے کی راہ ہموار کی گئی ۔
فواد چوہدری نے کہاکہ خدشات نے جنم لیاہے کہ نوازشریف کی پاکستان میں ٹیسٹ رپورٹس میں حقائق کو مسخ کیاگیا، نوازشریف کے پاکستان میں ہونے والی ٹیسٹ رپورٹس کے بارے میں تحقیقات کی ضرورت ہے ۔فواد چوہدری نے کہاکہ اس بات کا تعین ہونا چاہیے کہ پاکستان میں کسی نے ٹیسٹ رپورٹس میں حقائق کو مسخ کیا، حقائق کا منظر عام پرآنا ضروری ہے ،وزیراعظم تحقیقات کا حکم دیں ۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاکہ نوازشریف کے ٹیسٹ رپورٹس کے لئے انکوائری کمیٹی بنائی جائے ۔ خط میں کہاگیاکہ تحقیقات میں یہ سامنے آئے کہ کس کس نے نوازشریف کو فرار میں مدد کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ بندی کا مطالبہ: پرامن مظاہرین پر جبر انسانی حقوق کی خلاف ورزی، ماہرین
-
رفح میں بڑھتی اسرائیلی فوجی سرگرمیوں پر گوتیرش کو تشویش
-
خواجہ آصف کو میرے دادا کے بھائی کی سفارش پر بینک میں نوکری ملی تھی
-
اندرون ملک مہاجرت پر مجبور لوگوں کی تعداد ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.