شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے،شہباز شریف
کیخلاف اتنے ٹھوس شواہد ہیں کہ انہیں کسی بھی وقت پکڑا جا سکتا ہے‘ 50 روپے کے سٹام پیپر پر جانے والے کی ضمانت شہباز شریف نے دی، نواز شریف لندن میں ہشاش بشاش پھر رہے ہیں، ان کے پاس جب اقتدار نہیں ہوتا تو ملک سے چلے جاتے ہیں، شریف خا ندان کا سب کچھ باہر ہے، ملک میں یہ صرف اقتدار کیلئے آتے ہیں، سیاست کو کاروبار بنانے والوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے، کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہئے، احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا، پی ٹی آئی نظریاتی لوگوں کی جماعت ہے جو موروثی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، حکومت نے ایس او پیز متعارف کرانے کے بعد مرحلہ وار اور محدود پیمانے پر معاشی سرگرمیوں کا آغاز کیا، ایس او پیز کو نظر انداز کیا گیا تو لاک ڈاؤن کو سخت کردیں گے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلوے فرخ حبیب کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ
بدھ 3 جون 2020 23:55
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.