حکومت کا حفاظتی سامان کے درست استعمال کے لئے ہیلتھ ورکرز کی آن لائن تربیت کا فیصلہ
میں نے ایک ہسپتال کے گیٹ پر کھڑے چوکیدار کو این 95 ماسک پہنے دیکھا، جبکہ اسی ہسپتال کے اندر کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز اور نرسیں عام سے ماسک استعمال کر رہے تھے، ڈاکٹر ظفر مرزا
خُرم انیق ہفتہ 6 جون 2020 15:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کی پی پی ایز کا صحیح استعمال بہت ضروری ہے تاکہ اس قیمتی اور اہم سامان سے پورا فائدہ اٹھایا جا سکے۔
معاون خصوصی برائے صحت نے مزید کہا کہ پاکستان سائیکیاٹرک سوسائٹی کی مدد سے ڈاکٹرز اور دوسرے ہیلتھ ورکرز کو اخلاقی اور نفسیاتی امداد فراہم کی جائے گی۔ خیال رہے کہ پاکستان میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کے خطرات میں حیران کن حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے بعد حالات مزید کشیدگی کی طرف جانے کے امکانات ہیں۔ مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد گزشتہ 2 گھنٹوں میں ریکارڈ ہلاکتیں بھی سامنے آ گئی ہیں۔ پاکستان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو ابھی تک ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1935 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 93983 تک پہنچ گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.