ڈرامہ ’’کسک رہے گی‘‘ 13جون کو نشر کیا جائے گا

جمعرات 11 جون 2020 11:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2020ء) ا نیا ڈرامہ سیریل ’’کسک رہے گی‘‘ 13جون کو نشر کیا جائے گا۔ اس ڈرامے کی کہانی دولت ، غرض اور لالچ کے گرد گھومتی ہے۔ ڈرامے کی کاسٹ میں اداکار نور حسن ، ادلاخان ، سکینہ سمو، زینب احمداور فیضان خواجہ شامل ہیں۔