
شوہروں کو گھر کا بجٹ خود مینٹین کرنا چاہیے،روبینہ اشرف
کسی بھی لڑکی کے لیے شادی کے بعد ابتدائی 2 برس زندگی کے مشکل ترین سال ہوتے ہیں
جمعہ 27 جون 2025 15:04

(جاری ہے)
محبت، گھر بنانا، پیار بھرے جذبات لیکن دونوں میاں بیوی اکثر ایک ہی مسئلے گھر کے بجٹ میں پھنس جاتے ہیں۔
سینئر اداکارہ نے کہا کہ مشکل اس وقت بڑھ جاتی ہے جب گھر میں ایک کمانے والا ہو اور محدود آمدنی میں گزارا کرنا اور اسی میں بچت بھی کرنی ہو۔ طارق مجھے محدود رقم دے کر کہہ دیا کرتے تھے کہ تمہیں اسی میں گزارا اور بچت کرنی ہے۔روبینہ اشرف نے نوبیاہتا جوڑوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ میں جانتی ہوں کہ لڑکیوں کو میرا مشورہ پسند نہیں آئے گا لیکن شوہروں کو خود بجٹ مینٹین کرنا چاہیے۔ انہیں (کمانے والے کو)چاہیے کہ اپنی آمدنی واضح طور پر اپنی بیوی کو بتائیں اور کتنا خرچ کرنا ہے اور کتنی بچت اس کا فیصلہ مل کر کریں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ریکھا کی امراو جان کی دوبارہ ریلیز پر اسی انداز میں پریمیئر میں شرکت
-
رندیپ ہوڈا نے ممبئی میں کروڑوںروپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں،دلجیت دوسانجھ
-
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
-
امتیاز علی نے دلجیت دوسانجھ کو سچا محب وطن قرار دیدیا
-
سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر
-
حمزہ علی عباسی نے والد بننا زندگی کا سب سے پراثر تجربہ قرار دے دیا
-
مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا
-
جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید
-
محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
-
بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں،اداکارہ عفت عمر
-
بالی ووڈ میں کام ملے نہ ملے پرواہ نہیں ہے، دلجیت دوسانجھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.