
اداکارہ مومنہ اقبال اپنی تصاویر اور پوسٹس پر منفی تبصرے کرنے والوں پر برس پڑیں
جمعہ 27 جون 2025 14:53

(جاری ہے)
مومنہ اقبال نے لکھا کہ میں نے یہ متعدد مرتبہ پہلے بھی کہا تھا کہ اپنی گندی ذہنیت اور خراب باتوں کو لیکر میری تصاویر یا پروفائل پر مت آیا کریں، اپنی چھوٹی سوچ اپنے گھر تک ہی محدود رکھیں۔
مومنہ اقبال نے مزید لکھا کہ اگر ان لوگوں نے ایسا کرنے سے گریز نہ کیا تو میں سخت اقدام لوں گی، اور وہ تمام لوگ سن لیں جو یہ سوچتے ہیں کہ فیک آئی ڈی کی آڑ میں کچھ بھی کرتے رہیں گے اور مجھے معلوم نہیں چلے گا، ایسا نہیں ہے، انکے ساتھ بھی بہت کچھ ہوسکتا ہے، کیونکہ ہر بکواس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ریکھا کی امراو جان کی دوبارہ ریلیز پر اسی انداز میں پریمیئر میں شرکت
-
رندیپ ہوڈا نے ممبئی میں کروڑوںروپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں،دلجیت دوسانجھ
-
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
-
امتیاز علی نے دلجیت دوسانجھ کو سچا محب وطن قرار دیدیا
-
سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر
-
حمزہ علی عباسی نے والد بننا زندگی کا سب سے پراثر تجربہ قرار دے دیا
-
مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا
-
جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید
-
محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
-
بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں،اداکارہ عفت عمر
-
بالی ووڈ میں کام ملے نہ ملے پرواہ نہیں ہے، دلجیت دوسانجھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.