سلانوا لی، ڈیر ے پر سو ئے زمیندار کو مو ت کے گھاٹ اتا ر دیا گیا

جمعرات 25 جون 2020 16:40

سلانوا لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2020ء) ڈیر ے پر سو ئے ہو ئے زمیندار کو نا معلو م افراد نے گو لی ما ر کر موت کے گھاٹ اتار د یا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق سلانوا لی کے چک نمبر124جنو بی کا زمیندار محمد اسحاق گا ئو ں کے با ہر اپنے زرعی رقبہ پر تنہا سو یا ہو اتھا کہ رات کی تاریکی میں نا معلو م افراد نے گو لی ما ر کر اسے مو ت کے گھاٹ اتار د یا ۔ واقعہ کی اطلاع ملنے سلانوا لی پو لیس نے جا ئے وقوعہ پر پہنچ کر لا ش تحویل میں لے کر پو سٹ ما رٹم کرا نے کے بعد لا ش ورثاء کے حوا لے کر د ی ۔ پو لیس نے مقتول کے بھا ئی محمد مشتاق کی درخواست شبہ کی بنیا د پر دوافراد کے خلا ف مقد مہ د ر ج کر لیا۔