کورونا وباء سے پہلے پاکستان، دبئی سمیت دیگر ممالک میں متعدد شوز کا شیڈول مرتب کیا جا چکا تھا‘ راگنی
شوز منسوخ ہونے کی وجہ سے چار ماہ سے گھر میںبیکار بیٹھی ہوں ، حکومت سفید پوش طبقے کی خاموشی سے مدد کرے‘گلوکارہ
جمعرات 2 جولائی 2020 10:55
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں گلوکارہ راگنی نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء سے پہلے میرے پاکستان، دبئی سمیت دیگر ممالک میں شوز کا شیڈول مرتب کیا جا چکا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے تمام شوز منسوخ کر دئیے گئے اور میںگزشتہ چار ماہ سے گھر میں بیکار بیٹھی ہوں ، یہ المیہ صرف میرے ساتھ نہیں بلکہ بے شمار گلوکارائوں کے ساتھ وقوع پذیر ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ جو لوگ شوبز سے انڈسٹری سے جڑے ہوئے ہیں اور جن کی کی آمدن کا ذریعہ ہی اداکاری اور گلوکاری ہے ان کی کسی نہ کسی مد میں مالی معاونت کی جائے ۔ بعض سفید پوش لوگ ایسے ہیں جو اپنا بھرم رکھنا چاہتے ہیں لہٰذا ایسے لوگوں کو تلاش کر کے ان کی خاموشی سے مدد کی جانی چاہیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.