تمباکو پر 10فیصد ٹیکس بڑھانے سے نوجوانوں میں تمباکونوشی کے رجحان میں 15 فیصد کمی
جمعرات 2 جولائی 2020 19:37
(جاری ہے)
سی بی او کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ہر5میں سے 4افراد18سال سے کم عمر میں تمباکونوشی کی طرف مائل ہوتے ہیں،تمباکوکے استعمال سے منہ کے کینسرکے 15لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے، اکثریت بچوں کی تھی،ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ تمباکونوشی پرٹیکس عائد کرنے سے ملک کی بنیاد کوکھوکھلاہونے سے بچانے میں مدد ملے گی ۔
کانگریشنل بجٹ آفس کے مطابق تمباکو مہنگاکرنے سے بچوں میں تمباکونوشی کی خریداری میں کمی واقع ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق تمباکونوشی کی روک تھام کے لئے تمباکوکومہنگاکرکے اسے لوگوں کی پہنچ سے دورکیاجائے۔ ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ اگرٹیکسززیادہ نافذکیے جائیں گے توتمباکو تک عام آدمی کی دسترس کم ہوگی،ذمہ دار ادارے تمباکونوشی کی روک تھام میں اپناموثرکرداراداکریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.