دبئی سے شاندار خبر، 1 درجن سے زائد ہسپتال کرونا فری قرار، ان ہسپتالوں میں اب کرونا کا کوئی مریض زیر علاج نہیں
امارات مہلک عالمی وبا کو تیزی سے شکست دینے کی راہ پر گامزن، مملکت میں اب تک 78 فیصد مریض صحتیاب ہو چکے
محمد علی
ہفتہ 4 جولائی 2020
23:52
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب میں 78 فیصد کرونا وائرس مریض اب صحتیاب ہو چکے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں کرونا مریضوں کی مجموعی گنتی50,857 ہو گئی ہے۔ جبکہ زیر علاج افراد کی گنتی 11ہزار کے لگ بھگ ہے۔ مملکت میں کرونا کے39,857 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ جبکہ اب تک ہونے والی اموات کی تعداد 321 ہے۔ اب تک مجموعی طور پر35 لاکھ سے زائد افراد کے کرونا ٹیسٹ لیے جا چکے ہیں، جن کا تعلق مختلف علاقوں اور پیشوں سے ہے۔ یہاں یہ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات ان چند ممالک میں شمار کیا جاتا ہے جہاں کرونا وائرس وبا پر قابو پانے کیلئے بہترین انداز میں موثر ترین اقدامات اٹھائے گئے۔ اماراتی حکومت نے وبا کو خطرناک حد تک پھیلنے سے روکنے کیلئے کئی سخت اقدامات اٹھائے، جس کی وجہ سے معیشت متاثر ہوئی، تاہم ان ہی اقدامات کے باعث امارات حالات کنٹرول کرنے میں کامیاب رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پیوٹن بھارت پہنچ گئے، ایران اور یوکرین جنگوں کے سائے میں برکس اجلاس کل ہوگا
-
دھوکہ دینا ایک سنگین جرم اور بدعنوانی کی سب سے بڑی شکل ہے ، امام مسجد نبوی
-
سعودی علاقے باحہ میں چرس اسمگلنگ کے الزام میں نوجوان گرفتار
-
مصری سوشل میڈیا اسٹار غیر اخلاقی لباس میں رقص کرنے پر گرفتار
-
تبوک میں نوجوان سے 2926 نشہ آور گولیاں برآمد
-
شعیب اختر اور بریٹ لی ایک بار پھر آمنے سامنے، اس بار آئی ایل ٹی20 کے سفیر
-
دبئی میں ILT20 سیزن 5 کی شاندار تقریب میں رونمائی
-
ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت سے انسانیت کو لاحق سنگین خطرات سے انکار
-
برکس میں اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کی نمایاں صلاحیت ہے،ایرانی صدر
-
ایرانی حملے میں بحرین میں ففتھ فلیٹ ہیڈ کوارٹر تباہ ہونے کا امریکی اعتراف، عباس عراقچی کا خیر مقدم
-
ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد مسترد کر دی
-
ٹرمپ کی اردن میں امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.