احساس اسکالرشپ پروگرام کیلئے منتخب طلبہ چیک حاصل کرتے وقت آئی ڈی کارڈ جمع کرائیں، فوکل پرسن شاہ عبداللطیف یونیورسٹی

منگل 7 جولائی 2020 23:46

سکھر۔ 7جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے فوکل پرسن برائے احساس اسکالرشپ پروگرام پروفیسر ڈاکٹر غلام عباس شر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایسے طلبہ و طالبات جن کے نام احساس اسکالرشپ کیلئے منتخب ہوئے ہیں یا جن کے نام ویٹنگ لسٹ میں ہیں ان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ڈیڈ ایگریمنٹ اور اپنا اسٹوڈنٹ آئی ڈی کارڈ چیک حاصل کرتے وقت جمع کرائیں۔

متعلقہ عنوان :