وائس چانسلرنے ہیلی کالج آف کامرس میں 250 کلو واٹ سولر سسٹم کا افتتاح کردیا
منگل 22 اپریل 2025 22:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ پیش رفت کالج کی متحرک ترقی کی عکاس ہے اور یونیورسٹی کے وسیع تر ویژن میں مثبت کردار ادا کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر اس کی پوزیشن کو واضح کرتی ہے۔
ڈاکٹر حافظ ظفر احمد نے کہا کہ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے کالج کی طرف سے اٹھائے گئے ترقی پسند اقدامات کی تعریف کی اور پنجاب یونیورسٹی کو تمام جہتوں، تعلیمی، ماحولیاتی اور انفراسٹرکچر میں آگے لے جانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سولر سسٹم کی تنصیب پنجاب یونیورسٹی کو ایک صاف اور سرسبز ادارہ بنانے کے وائس چانسلر کے ویژن کے مطابق ہے۔ اس موقع پرڈاکٹر محمد علی نے ایگزیکٹو لاؤنج کا افتتاح بھی کیا جو فیکلٹی ممبران اور سابق طلباء کو باہمی تعاون کے فروغ میں خوبصورت اضافہ ثابت ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سکولوں میں طلبہ کیلئے گوگل جمنائی لرننگ ،سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
ایدھی فائونڈیشن کی ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری، 5 ہزار سے زائد مریضوں و میتوں کو مفت ایمبولینس سروس فراہم
-
فیڈرل بورڈ ایچ ایس ایس سی (پارٹ I اور II) کے فرسٹ اینول امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 ستمبر کو کرے گا،ترجمان
-
پنجاب کے سکولوں میں 100 نمبروں کا نیا مضمون متعارف کرانے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تین روزہ کنٹینٹ ڈویلپمنٹ ورکشاپ کا آغاز ہوگیا
-
نہم کے خراب نتائج، کم رجسٹریشن والے سکولوں کو ڈائون گریڈ کرنے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی نے لاء گریجویٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے 332 سے زائد اساتذہ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تربیتی پروگرام کا انعقاد
-
نہم نتائج کے اعداد و شمار نے تشویش کی لہر پیدا کردی،7 لاکھ 53 ہزار 813 طلبہ فیل ہوگئے
-
بہاولپورتعلیمی بورڈ نہم جماعت کے نتائج کا اعلان، کامیابی شرح صرف 38 فیصد
-
پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان
-
وفاقی تعلیمی بورڈ ، میٹرک پارٹ اول اورپارٹ دوم کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.