
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
منگل 6 مئی 2025 21:55

(جاری ہے)
وائس چانسلر نے مزید کہا کہ ہماری نوجوان نسل وسائل کی کمی کا شکار نہیں اگر سمت درست ہو توملک ترقی کی نئی راہیں عبور کرسکے گا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسکور پاکستان ڈاکٹر قیصر رفیق نے اپنے خطاب میں کہا کہ میڈیا ایک کھڑکی ہے اور دنیا نے آپ کو اسی کھڑکی سے دیکھناہے ،اسی مقصد کو لے کر پاکستان میں سیاحت و ثقافت کو فروغ دینا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے،پاکستانی میڈیا میں سنسی بہت ہے اور اس سے دنیا ہمارے متعلق منفی رویہ اختیار کرتی ہے ،انہی اثرات کو زائل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ڈاکٹر قیصر رفیق نے شرکا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ ہمیں سافٹ پاور پر کام کرنے کی ضرورت ہے ، ڈیجیٹل میڈیا کا دور ہے، اپنے ملک کی خوبصورت شکل پیش کریں تاکہ دنیا میں مثبت امیج نظر آئے۔ یہ سیمینا رعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن نے منعقد کرایا۔ صدر اے ایس اے ڈاکٹر محمد اقبال نے ابتدائیہ کلمات ادا کئے جبکہ فیکلٹی ممبران، پرنسپل افسران اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
-
لاہور کے 6 سکولوں کو سکول آف ایمی نینس کا درجہ دینے کا فیصلہ
-
خانیوال ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےداخلوں کی تاریخ میں دو اکتوبر تک توسیع کردی
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
-
نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
-
پشاور بورڈ‘ گیارویں جماعت کے 44 فیصد طلبہ پاس، 56 فیصد فیل
-
ورچوئل یونیورسٹی کا مفت آن لائن کورسز کا آغاز
-
ورچوئل یونیورسٹی میں ضرورت پر مبنی سکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں مقیم طلبہ کیلئے 120 ملین روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.