رواں سال ستمبر میں پاکستان میں ہونے والا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی
سری لنکا کرکٹ ایشیا کپ 2021 اورپاکستان ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کرے گا
جمعرات 9 جولائی 2020 23:44
(جاری ہے)
ایشین کرکٹ کونسل کے اعلامیہ کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے ایشیا کپ کو ملتوی کرنا پڑا، ایشیا کپ کا انعقاد ستمبر میں ہونا تھا۔
امید ہے کہ ٹورنامنٹ کا انعقاد 2021 میں ہو گا۔اے سی سی کا مزید کہنا ہے کہ جون 2021 میں ایشیا کپ کرانے کے لیے ورکنگ کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ اب ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کرے گا۔سری لنکا کرکٹ ایشیا کپ 2021 کی میزبانی کرے گا، ایشیا کپ 2021 آئندہ سال جون میں ہونے کا امکان ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.