''میرے بیٹے کو چلانے کیلئے خراب جہاز دیا گیا تھا''
دسمبر 2016 کو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے معاون پائلٹ کی والدہ کا الزام
عثمان خادم کمبوہ جمعہ 24 جولائی 2020 23:54
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل حسیب جمالی ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ سول ایوی ایشن والے جان بوجھ کر حقائق سامنے نہیں لارہے، رپورٹس سامنے آگئیں تو یہ لوگ ایکسپوز ہوں گے۔
سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں شہید کو پائلٹ احمد منصور جنجوعہ کی والدہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ 4 سال سے انصاف کے حصول کے لیے دھکے کھا رہی ہوں۔ شہید پائلٹ کی والدہ نے الزام عائد کیا کہ 'میرے بیٹے کو چلانے کے لیے خراب جہاز دیا گیا تھا، میرے بیٹے کو وہ جہاز چلانے کے لیے دیا گیا جو طویل عرصے سے خراب تھا'۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں انصاف کے لیے جگہ جگہ دھکے کھا رہی ہوں، میں چاہتی ہوں کہ اب عدالت مجھے انصاف دے۔ اس دوران شہید پائلٹ احمد منصور جنجوعہ کی والدہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ یاد رہے کہ 7 دسمبر 2016 کو ہونے والے حادثے میں جنید جمشید اور ان کی اہلیہ سمیت 48 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.