ٹک ٹاک سٹار کنول آفتاب کا برائیڈل فوٹو شوٹ

منگل 28 جولائی 2020 09:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2020ء) ٹک ٹاک سٹار کنول آفتاب نے برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

ٹک ٹاک سے شہرت حاصل کرنے والی کنول آفتاب نے اب ماڈلنگ کا بھی آغاز کر دیا ہے انہوں نے اپنا پہلا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروایا ہے جس میںانہوں نے سفید رنگ کے برائون کام والا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے۔