
فیضان شیخ نے عدنان صدیقی کو سلمان خان سے بہتر ہوسٹ قرار دے دیا
جمعرات 26 جون 2025 19:43

(جاری ہے)
ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں میزبان نے فیضان شیخ سوال کیا کہ ان کے مطابق کون سب سے بہترین میزبان ہیں بالی ووڈ اداکار و میزبان سلمان خان یا پھر پاکستانی اداکار میزبان عدنان صدیقی جس پر فیضان شیخ نے کہا کہ وہ ہمیشہ پاکستانی ٹیلنٹ کو سپورٹ کریں گے اور اگر ٹیلنٹ کی بات ہو تو عدنان صدیقی بیحد ٹیلنٹڈ ہیں اور سلمان خان سے زیادہ بہترین میزبان ہیں۔
فیضان نے اپنے بیان پر مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سٴْنا ہے کہ سلمان خان تو ایک لائن بھی بغیر دیکھے نہیں بول پاتے اور میزبانی کیلئے بھی ٹیلی پرومپٹر کا استعمال کرنا پڑتا ہے جبکہ عدنان صدیقی ایسا نہیں کرتے وہ خود بولتے ہیں۔ فیضان شیخ کی عدنان صدیقی کی سلمان خان نے موازنہ کرنے کی یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین بھی ان کے بیان سے اتفاق کر رہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جب کوئی لوو بامبنگ کرے تو سمجھ جائیں یہ محبت نہیں ہے، سائرہ یوسف
-
بلیک لسٹ کے خدشات، مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش بھی نہیں ،دلجیت دوسانجھ
-
شوہروں کو گھر کا بجٹ خود مینٹین کرنا چاہیے، روبینہ اشرف
-
ظہران ممدانی کی بی جے پی پرتنقید، کنگنا رناوت نے بھارتی نژاد کو پاکستانی قراردیدیا
-
روبینہ اشرف نے مالی مشکلات سے نمٹنے کے اپنے تجربات شیئر کردیے
-
ربیکا خان اور حسین ترین کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل
-
ٖشکیل احمد سے ملاقات شاندار تجربہ تھا، ان کا جملہ آج بھی ذہن میں محفوظ ہے، مریم اورنگزیب
-
فیضان شیخ نے عدنان صدیقی کو سلمان خان سے بہتر ہوسٹ قرار دے دیا
-
پسند اور معیار کے اسکرپٹس نہ ملنے پر اداکارہ ماریہ واسطی ٹی وی ڈراموں سے دور
-
ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوگرو نے 70 کروڑ کمالیے
-
آرنلڈ شوارزنیگرکو ایکشن نہیں کامیڈی فلم نے دولت مند بنایا
-
ریحام خان کی سارہ خان کے اینٹی فیمینزم موقف پرتنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.