
روبینہ اشرف نے مالی مشکلات سے نمٹنے کے اپنے تجربات شیئر کردیے
جمعرات 26 جون 2025 20:09

(جاری ہے)
روبینہ نے بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر طارق اکثر اپنے پیسوں کو منظم کرنے میں مشکل محسوس کرتے تھے اور ان کا سارا پیسہ پہلے 15 دنوں میں ہی ختم ہو جاتا تھا۔
اگر اضافی اخراجات جیسے سالگرہ یا تحفے ہوتے توپریشانی اور بڑھ جاتی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ طارق انہیں ایک مخصوص رقم دیتے اور کہتے، یہی پیسہ ہے، اسی میں گزارہ کرو۔روبینہ کا کہنا تھا کہ یہ بہت مشکل تھا، لیکن انہوں نے اس صورت حال سے نمٹنے کے لیے کچھ سیکھا۔روبینہ نے اپنی زندگی کے اس تجربے کو شیئر کرتے ہوئے کہا، میری سب سے بڑی نصیحت یہ ہے کہ جوڑے اپنے مالی معاملات پر کھل کر بات کریں اور بجٹ کو باہمی اتفاق سے طے کریں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں جانتی ہوں کہ بہت سی لڑکیاں شاید میری بات سے اتفاق نہ کریں، لیکن جب تک ا?پ دونوں ایک ہی پیج پر نہ ہوں، مشکلات ا?تی رہیں گی۔ شوہر یا جو کمائی کرنے والا ہے، اس کو اپنی ا?مدنی اور اخراجات کی حقیقت بتانی چاہیے، اور پھر دونوں کو مل کر اسی بجٹ میں گزارا کرنا سیکھنا چاہیے۔روبینہ اشرف کا یہ مشورہ نہ صرف نئے شادی شدہ جوڑوں کے لیے اہم ہے بلکہ یہ ان کے لیے بھی ایک سبق ہے جو زندگی کے مالی چیلنجز کا سامنا کرتے ہیں۔روبینہ نے یہ ثابت کیا کہ مالی مشکلات سے نمٹنے کے لیے محض قربانی کی ضرورت نہیں، بلکہ صحیح کمیونیکیشن اور سمجھداری سے کام لے کر ان مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جب کوئی لوو بامبنگ کرے تو سمجھ جائیں یہ محبت نہیں ہے، سائرہ یوسف
-
بلیک لسٹ کے خدشات، مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش بھی نہیں ،دلجیت دوسانجھ
-
شوہروں کو گھر کا بجٹ خود مینٹین کرنا چاہیے، روبینہ اشرف
-
ظہران ممدانی کی بی جے پی پرتنقید، کنگنا رناوت نے بھارتی نژاد کو پاکستانی قراردیدیا
-
روبینہ اشرف نے مالی مشکلات سے نمٹنے کے اپنے تجربات شیئر کردیے
-
ربیکا خان اور حسین ترین کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل
-
ٖشکیل احمد سے ملاقات شاندار تجربہ تھا، ان کا جملہ آج بھی ذہن میں محفوظ ہے، مریم اورنگزیب
-
فیضان شیخ نے عدنان صدیقی کو سلمان خان سے بہتر ہوسٹ قرار دے دیا
-
پسند اور معیار کے اسکرپٹس نہ ملنے پر اداکارہ ماریہ واسطی ٹی وی ڈراموں سے دور
-
ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوگرو نے 70 کروڑ کمالیے
-
آرنلڈ شوارزنیگرکو ایکشن نہیں کامیڈی فلم نے دولت مند بنایا
-
ریحام خان کی سارہ خان کے اینٹی فیمینزم موقف پرتنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.