ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا ، علیشبا انجم کا پہلا برائیڈل فوٹو شوٹ

بدھ 29 جولائی 2020 09:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2020ء) ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا اور علیشبا انجم نے اپنا پہلا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

جنت مرزا نے میوزک وڈیو کے بعد اب ماڈلنگ کا بھی آغاز بھی کر دیا اور ان دونوں بہنوں نے ٹک ٹاک کے بعد اب اپنا پہلا برائیڈل فوٹو شوٹ بھی مکمل کروا لیا ہے جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :