دوافراد نے 1 گھنٹے میں 5341 بار فلائنگ ڈسک کیچ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا
امین اکبر
جمعرات 30 جولائی 2020
01:07
ایڈاہو، امریکا سے تعلق رکھنے والے دو افراد نے ایک دوسرے کی طرف فلائنگ ڈسک پھینکنے اور کیچ کرنے کا نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔انہوں نے ایک گھنٹے میں فریسبی ڈسک کو 5341 بار پھینکا اور پکڑا۔
ڈیوڈ رش اس سے پہلے سٹیم ایجوکیشن کی تشہیر کے لیے 150 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ہیں۔اس بار انہوں نے کرس نائٹ کے ساتھ مل کر ایک گھنٹے میں فریسبی ڈسک پھینکنے کا نیا ریکارڈ بنایا ہے۔
(جاری ہے)
ڈیوڈ رش نے بتایا کہ اس ریکارڈ کو بنانے کے لیے انہیں اپنے ساتھی سے 9.8 فٹ کی دوری پرکھڑے ہونا تھا۔ انہوں نے یہ سارے کیچ ہاتھوں سے پکڑے ہیں۔ جسم کے کسی اور حصے کی مدد سے پکڑے جانے والے کیچ گنتی میں شامل نہیں کیے گئے۔
انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اوسطاً ایک منٹ میں 89 کیچ پکڑے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.