جامعہ سندھ میں پہلے سمسٹر کے امتحانات کے لیے آن لائن امتحانی فارم6 اگست تک جمع ہوں گے

جمعرات 30 جولائی 2020 23:05

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2020ء) سندھ یونیورسٹی جام شورو کے ایک اعلامیہ کے مطابق جامعہ سندھ میں پہلے سمسٹر کے امتحانات کے لیے آن لائن امتحانی فارم6اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :