خواتین کو متاثر کرنے کیلئے تیز ترین باؤلنگ کا آغاز کیا، شعیب اختر
دنیا کا تیز ترین باؤلر بننا کبھی میرا خواب نہیں تھا، میڈیا کے دباؤ پر تاریخ کی تیز ترین بال کی، مجھے تیز ترین گیند کرکے کوئی خاص خوشی نہیں ہوئی تھی۔ سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر
ثنااللہ ناگرہ پیر 3 اگست 2020 14:40
(جاری ہے)
میں نے پھر سچن ٹنڈولکر کو پہلی گیند پر آؤٹ کیا۔ آپ نے بتایا کہ آپ پر دو سال کی پابندی لگ گئی تھی اور آپ بڑے مایوس تھے ، پھر آپ نے راولپنڈی کی بااثر شخصیت کو فون کیا، اس نے کہا کہ آؤ میری طرف آجاؤ، مجھے بلایا پھر گیٹ سے ہی واپس بھجوا دیا۔
میں اس سیاستدان کو کہنا کہ آپ نے مجھے بلایا اگر آپ نے ذلیل ہی کرنا تھا تو بتا دیتے۔ لیکن یقین رکھیں آپ کا نام زندہ نہیں رہے گا نام میرا ہی زندہ رہے گا۔ آپ آج وزیر یا صدر ہیں ، آپ کا نام نہیں رہے گا میر ارہے گا۔ شعیب اختر نے کہا کہ لیکن میں شکرگزار ہوں، آصف زرداری نے میری مدد کی، مجھ پر پانچ سال کی پابندی لگی تھی۔ فیصل بٹ مجھے زرداری صاحب کے پاس لے کر گیا، ابھی صدر بنے نہیں تھے، بن رہے تھے۔ مشرف جا رہے تھے اور یہ صدر بننے والے تھے۔ انہوں نے سابق گورنرسلمان تاثیر کے ذریعے نسیم اشرف کو فون کیا کہ ان کو بتاؤ شعیب ہمارا بچہ، بیٹا ہے، شعیب کو آئی پی ایل کھیلنا ہے، تم بتاؤ ان سے پابندی ہٹانی ہے یا میں کوئی نیا چیئرمین لگا دوں؟متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.