برمی خاتون کی 13.7 انچ کمر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا
امین اکبر
جمعرات 6 اگست 2020
03:54
23 سالہ سو مو مو نائنگ کا تعلق میانمار سے ہے۔ پچھلے کچھ دنوں نے اپنی انتہائی دبلی پتلی کمر کے باعث انہیں انٹرنیٹ پر کافی شہرت ملی ہے۔
برمی طالبہ کا دعویٰ ہے کہ اُن کی کمر کا سائز صرف 13.7 انچ ہے۔یعنی وہ دنیا کی سب سے پتلی خواتین میں سے ایک ہیں۔ سو مو مو نائنگ کا دعویٰ ہے کہ اُن کی کمر کا پتلا ہونے کی وجہ جنیاتی ہے۔ بہت سے صارفین اُن پر الزام لگاتے ہیں کہ اُن کی پتلی کمر فوٹو شاپ کا کمال ہیں جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی چند پسلیاں نکلوا دی ہیں یا وہ مستقل سخت اور پتلا شکم بند استعمال کرتی ہیں۔
(جاری ہے)
گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس وقت دنیا میں سب سے پتلی کمر ایتھل گرانجر کی ہے جو صرف 13 انچ کی ہے۔وینیزویلا کی ایک ماڈل الیرا اونڈانو نے روز 23 گھنٹے شکم بند پہن کر اپنی کمر 20انچ کی ہے۔
سو مو مو نائنگ کی 13.7 انچ کمر کے بارے میں اُن کا اصرار ہے کہ یہ قدرتی ہے۔میل آن لائن کا کہنا ہے کہ سو مو مو نائنگ کی کمر کی پیمائش کی تصدیق آزاد ذرائع سے نہیں ہو سکی ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.