بھارت طاقت کے بل پر زیادہ دیر تک کشمیریوں کی آزادی کی تحریک دبا نہیں سکتا،رہنما پی ٹی آئی عثمان سعید بسراء
جمعہ 7 اگست 2020 00:15
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی انتہاء کررکھی ہے ،آزادی کشمیریوں کا مقدر اور بھارت کی بربادی لکھی جا چکی ہے ، کشمیرپاکستان کی شاہ رگ ہے ۔
انہوں نے کہاکہ قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کو قیدخانے میںبدل کر رکھ دیاہے ،لاکھوں کشمیری اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرچکے ہیںاور ہزاروں کشمیریوں کو بھارتی فوج نے پابندسلاسل کر رکھا ہے ، انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیردی ہیں ، عالمی برادری بھارتی کے ظلم و ستم ، وحشیانہ تشدد اور قتل وغارت کا فوری نوٹس لے ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.