افغانستان میں مستقل امن کیلئے ہر فریق کو پرخلوص کردار ادا کرنا ہوگا،اسفندیارولی خان
افغانستان میں دہائیوں سے جاری کشیدگی ختم کرنے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کردار ادا کرے،سبکدوش افغان سفیر عاطف مشعل سے ولی باغ چارسدہ میں گفتگو
ہفتہ 8 اگست 2020 17:31
(جاری ہے)
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہتر تعلقات خطے کی ترقی اور پائیدار امن کیلئے ضروری ہے۔
اے این پی سربراہ کا کہنا تھا کہ امریکہ افغان امن معاہدے کے بعد بین الافغانی مذاکرات میں رکاوٹیں ختم کرنی ہوں گی۔افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغان عوام نے کرنا ہے اور انکی منتخب قیادت ہی انکے نمائندے ہیں۔تمام سٹیک ہولڈرز طالبان اور افغان قیادت کے درمیان مذاکرات کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔چالیس سالہ جنگ کے خاتمے کیلئے تمام فریقین کو ایک میز پر لانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ چین ،روس اور امریکا ضامن جبکہ پاکستان پہلے سے جو سہولت کار کا کردار ادا کررہا ہے وہ مزید تیز اور مضبو کرے تو اس پورے خطے میں امن کا قیام یقینی بنایا جاسکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.