پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام احمد علی چٹھہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کل ہوگا

بدھ 12 اگست 2020 21:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2020ء) پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئرایسو سی ایشن کے زیر اہتمام سابق ایڈیشنل کنٹرولر اور ایڈیشنل رجسٹرار احمد علی چٹھہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس بروزجمعرات (کل) صبح 11بجے الرازی ہال میں منعقد ہوگا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اختر کریں گے۔

متعلقہ عنوان :