دھونی کے پاکستانی فین چاچا شکاگو کا کرکٹ میچ نہ دیکھنے کا اعلان
دھونی کی ریٹائرمنٹ کے بعد میں بھی ریٹائر ہوگیا ہوں، دھونی کو پسند کرتا ہوں ،وہ بھی مجھے پسند کرتے ہیں: محمد بشیر بوزائی المعروف چاچا شکاگو
ذیشان مہتاب منگل 18 اگست 2020 14:18
(جاری ہے)
39 سالہ ایم ایس دھونی بھارت کے سب سے کامیاب کپتان مانے جاتے ہیں اور وہ واحد کپتان ہیں جن کی قیادت میں بھارت نے آئی سی سی کی تینوں ٹرافیاں ورلڈ کپ، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔
ان کی قیادت میں بھارت، آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر بھی براجمان ہوا۔واضح رہے کہ مہندرا سنگھ دھونی نے 2014ء میں ہی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی، جبکہ محدود اوورز کے میچ میں بھی وہ گزشتہ سال جولائی میں ورلڈ کپ میں ٹیم کے سیمی فائنل میں ہارنے کے بعد سے نظر نہیں آئے تھے۔ بطور کپتان دھونی نے 2007ء میں افتتاحی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو ٹائٹل جتوایا جبکہ 2011ء میں 50 اوورز کے ورلڈ کپ میں بھی ٹیم کو اس کی سرزمین پر اعزاز دلوایاجبکہ 2013ء میں ان کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی بھی جیتی۔ انہوں نے اپنے ایک روزہ کیریئر میں 350 میچز میں 10 ہزار 773 رنز بنائے اور وکٹ کے پیچھے 444 آؤٹ کیے۔ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 98 میچز میں 91 بار بلے بازوں کو وکٹوں کے پیچھے آؤٹ کرنے کا ریکارڈ بھی ان کے پاس ہے۔وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز چنائی سپر کنگز کے بھی کپتان ہیں تاہم ابھی یہ واضح نہیں کہ کیا انہوں نے ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.