مظفرگڑھ،ٹوبیکو کمپنی میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،کمپنی کے ملازمین ہی چور نکلے، مقدمہ درج
جمعرات 20 اگست 2020 14:50
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں گدشتہ ہفتے ٹوبیکو کمپنی کے ملازمین جہانگیر اور صابر نے 15 پر کال کی کہ 4 مسلح ڈاکو نے دوران ڈکیتی 3 لاکھ 85 ہزار نقدی اور 1 لاکھ 80 ہزار کی سگریٹ چھین لی ہے،جس پر ایس ایچ او تھانہ سٹی غزال حیدر نے جدید طریقے سے تفتیش کی تو پتہ چلا کہ ٹوبیکو کمپنی کے ملازمین جہانگیر اور صادق نے خود ہی سگریٹ اور نقدی گھر میں چھپا کر ڈکیتی کا جھوٹا ڈرامہ رچایا ہے۔
جس پر ایس ایچ اور تھانہ سٹی غزال حیدر ، ایوب خان چانڈیہ ایس آئی بمعہ کانسٹیبلان خضر حیات ، اسلم لغاری ریڈ کرکے ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کے گھر میں چھپی نقدی اور سگریٹ برآمد کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کردیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.