
یوم دفاع کے موقع پر نیٹ بال کا نمائشی میچ کھیلا جائے گا
بدھ 2 ستمبر 2020 15:05
(جاری ہے)
اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جاوید نواز بنگش نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور میچ منعقد کروانے کا مقصد 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے اور پاک فوج کے جوانوں نے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے ان کے ارادوں کو خاک میں ملا دیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ میچ کے اختتام پر ملک خوشحالی اور ترقی کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے شہداء کے لئے خصوصی دعا کی جائے گی اور شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لمبے سپیل کے بعد میں تھک گیا
-
پاکستان اور بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے
-
پی سی بی کا پی ایس ایل کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کا فیصلہ
-
ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 1 سال بعد اگلے ماہ مدِ مقابل ہوں گے
-
پاکستان کا ایشیا کپ کیلئے ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا امکان
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف
-
پاکستانی کیوئسٹ مبشررضا نے قطر میں اسنوکر ٹورنامنٹ جیت لیا
-
آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے سمر ہاکی کیمپ کا انعقاد"
-
اٹلی نے پہلی بارآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلٹ ہے، محسن بیگ
-
دہشتگرد امن و خوشحالی کے دشمن، انشاء اللہ اپنے مزموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوںگے، شاہد آفریدی کی بلوچستان حملے کی مذمت
-
پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی لیگز چھوڑنے پر افسوس ہوتا ہے: عمر اکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.