
ایس ایم منیر کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے
جمعہ 4 ستمبر 2020 22:18

(جاری ہے)
ایس ایم منیر نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد انہیں احساس ہوا کہ یہ بہت خطرناک بیماری ہے ، اس لئے ہر فرد ماسک اور سینیٹائزر کا بدستور استعمال کرے اور اپنے ہاتھوں کو دھوتا رہے،بخار ہونے کی صورت میں پیناڈال کھائے اور اسٹیم لے ،کھانے میں کوئی کوتاہی نہ کرے۔
ایس ایم منیر کی کوورونا وائرس سے صحتیابی کے بعد سب سے پہلے ان سے ملاقات کرنے والے یو بی جی کینیڈا کے چیئرمین نوید بخاری تھے۔ایس ایم منیر نے نوید بخاری کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس مشکل ترین وقت میں انہوں نے میرا بہت خیال رکھا۔کینیڈا سے اینڈی مرچنٹ سمیت دیگر شخصیات اور پاکستان سے یو بی جی کے سیکریٹری جنرل زبیرطفیل،خالدتواب،گلزارفیروز،طارق حلیم،کاٹی کے صدر شیخ عمرریحان، ایس ایم نصیر، نوراحمد خان،حنیف گوہر،شبنم ظفر،اشرف میا،حاجی عرفان یوسف،اکرام راجپوت، محمدرفیق،آغا نعمت اللہ مظہر،اسدمشہدی،ایس ایم تنویر،شکیل احمدڈھینگڑا،مظہرعلی ناصر،منظور ملک، ارشد جمال، ڈاکٹر احسن محمود، انجینئرداروخان، مسعودنقی،زاہدسعید،انجینئرعبدالفتح،اکبرنقی،ثمینہ فاضل،فراز الرحمان، وحید احمد، مسعود احمد، اسامہ قریشی،زبیرچھایا،احمدچنائے،الطاف ایس ٹی،شہزادارشد،فرحان حنیف، محمدیاسین، منیر سلطان، حمیداختر چڈھا،غضنفرعلی خان،ملک سہیل حسین، معروف فیشن ڈیزائنرمس تسنیم صدف،سلمان اسلم،عبدالوحید اوردیگر تاجروصنعتکار رہنمائوں نے ایس ایم منیر کو صحتیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 سو روپے کا بڑا اضافہ
-
30 ہزار روپے کے بجٹ میں دستیاب بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی کا رحجان ، 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 56 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حدکو عبورکرلیا
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 386,300 روپے پر مستحکم
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود کو 11 فیصدکی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
کوہاٹ سیمنٹ کے سالانہ منافع میں 30.33 فیصد اضافہ
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 10.912 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، سٹیٹ بینک
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا،ادارہ شماریات
-
16ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے 79 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ،فی تولہ قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.