جولائی 2020ء کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں43.57 فیصد کمی
اتوار 6 ستمبر 2020 12:26
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق جولائی 2020ء میں بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات کا حجم 25.6 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ جون 2020ء میں درآمدات کا حجم 45.4 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح جون 2020ء کے مقابلہ میں جولائی 2020ء کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی ملکی درآمدات میں 19.8 ارب روپے یعنی 43.57 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
کارانداز پاکستان نے ای-انوائسنگ اور زرعی اسپاٹ ٹریڈنگ پر تحقیقی مطالعات جاری کر دیئے
-
ایس آئی ایف سی کی موثر سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور سرمایہ کاری میں نمایاں پیش رفت
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
چینی کنسورشیم کا پاکستان کے کیپیٹل مارکیٹ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے مضبوط کارپوریشنز اور فعال کیپٹل مارکیٹیں ناگزیر ہیں،چیئرمین ایس ای سی پی
-
ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
مانیٹری پالیسی کا اعلان: اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، کے ایس ای 100انڈیکس میں4639.92 پوائنٹس کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.