اویکس مضاربہ کے منافع میں نو ماہ کے دوران 17.57 فیصد اضافہ
پیر 7 ستمبر 2020 10:55
(جاری ہے)
کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں جولائی تا مارچ 2019-20ء کے دوران کمپنی کی بعد از ٹیکس آمدنی 87 ملین روپے تک بڑھ گئی جبکہ جولائی تا مارچ 2018-19ء میں او آرآئی ایس ایم کو 74 ملین روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا تھا۔ اس طرح مالی سال 2019ء کے مقابلہ میں مالی سال 2020ء کے پلے نوماہ کے دوران اوریکس مضاربہ کی بعد از ٹیکس آمدنی میں 13 ملین روپے یعنی 17.57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں کمپنی کی فی حصص آمدن بھی 1.64 روپے کے مقابلہ میں 1.92 روپے فی حصص تک بڑھ گئی۔
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی ،فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 94 ہزار 62 روپے ہو گئی
-
مہنگی بجلی اور لوڈشیڈنگ نے کاروبار تباہ کردیے، ایاز میمن موتی والا
-
سیکشن 7E کالعدم ہونے سے تعمیراتی شعبہ دوبارہ فعال ہوگا، میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے 16روپے درجن سستے
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ
-
معرکہ حق میں پاک فوج نے بے مثال جرات، حکمت عملی ،قربانی کی نئی تاریخ رقم کی ‘ خادم حسین
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7,800 روپے اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کا اپریل 2026 میں ریکارڈ 4,082 نئی کمپنیوں کا اندراج
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان جاری
-
ایران امریکہ متوقع ڈیل‘دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے مہنگا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.