ڈی ایس پی نیلوفرحیات کو سرگودھا ریجن میں ڈی ایس پی ٹریفک خوشاب تعینات کردیاگیا

جمعہ 11 ستمبر 2020 13:24

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2020ء) ایڈیشنل آئی جی پنجاب پولیس نے ڈی ایس پی نیلوفرحیات کو سرگودھا ریجن میں ڈی ایس پی ٹریفک خوشاب تعینات کردیا جبکہ طارق جاویدکوچخوشاب سے تبدیل کرکے ڈی ایس پی ٹریفک میانوالی تعینات کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :