
پی سی بی اہم براڈ کاسٹنگ ڈیل مکمل کرنے کے قریب
معاملات تقریباً طے ہو چکے،وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد جلد اعلان متوقع
ذیشان مہتاب
ہفتہ 12 ستمبر 2020
16:42

(جاری ہے)
گذشتہ دنوں صرف گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کی گئی تھیں، اس سے بھی اندازہ ہوتا ہے کہ ملک میں میچز دکھانے کی کوئی ڈیل ہو چکی۔
دوسری جانب چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سی ای او وسیم خان گذشتہ چند روز سے اسلام آباد میں مقیم ہیں، ذرائع کے مطابق وہ وہاں براڈکاسٹ ڈیل سمیت بعض اہم معاملات پر بورڈ کے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم کو بریفنگ دینا چاہتے ہیں مگر تاحال ملاقات ممکن نہیں ہو سکی ہے، وہ پی ایس ایل کے بعض اہم معاملات اور مستقبل کی حکمت عملی سے بھی چیئرمین عمران خان کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں، گوکہ تاثر یہ دیا جا رہا ہے کہ احسان مانی آئندہ برس عہدے کی میعاد مکمل ہونے پر بورڈ سے الگ ہو جائیں گے مگر ذرائع کے مطابق ایسا نہیں ہوگا، ابھی سے پس پردہ ایکسٹینشن کی کوشش شروع ہو گئی ہے۔ رابطے پر پی سی بی کے ترجمان نے کہا کہ احسان مانی اور وسیم خان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 دن پہلے ہی اسلام آباد پہنچ گئے تھے مگر وہ ملتوی ہو گیا تو دیگر ملاقاتوں کے لیے وہیں رک گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے کے باوجود حسیب اللہ مسلسل نظرانداز
-
خیبرپختونخوا جونیئرسکواش چیمپئن شپ پشاورمیں شروع
-
لیفٹ آرم فاسٹ بولرمچل اسٹارک دورجدید کا عظیم کرکٹر ہے ، وسیم اکرم
-
آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
وسیم اکرم کی دلچسپ انداز میں مداحوں کو صحت مند طرز زندگی اپنانے کی تلقین
-
لارڈز ٹیسٹ میں قانون کی خلاف ورزی پر بھارتی کرکٹر محمد سراج کو جرمانہ
-
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھی بھارت جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
انٹر اسکولز سوئمنگ گالا اختتام پذیر ہوگیا،جڑواں شہرکے سینکڑوں بچوں کی بھرپو شرکت
-
لاہور قلندرز نے کراچی بوائز اور گرلز ٹیموں کا اعلان کردیا
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
چاہتا ہوں میرا تیز ترین ٹی ٹونٹی سنچری کا ریکارڈ کوئی ساتھی کھلاڑی جلد توڑ دے : حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.