وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس سے اظہار تعزیت

اتوار ستمبر 14:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔