
ْپاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین سلمان اکبر کی بیٹی فضا سلمان بھی گول کیپر بن گئیں
سابق گول کیپر اولمپین سلمان اکبر کی 12 سالہ بیٹی فضا سلمان چار سال سے ہاکی کھیل رہی ہیں، ہالینڈ میں گول کیپر بن گئیں ، رپورٹ
اتوار 13 ستمبر 2020 14:35
(جاری ہے)
پاکستان کے سابق گول کیپر اولمپین سلمان اکبر کی 12 سالہ بیٹی فضا سلمان چار سال سے ہاکی کھیل رہی ہیں اب وہ ہالینڈ کے مقامی کلب کی انڈر 14 ٹیم کی گول کیپر بن گئی ہیں اور اپنے والد سلمان اکبر کی طرح 12 نمبر کی شرٹ پہنتی ہیں۔
سلمان اکبر نے بتایا کہ فضا ہاکی تو مسلسل کھیل رہی ہیں، اب انہوں نے خود گول کیپر بننے کی خواہش کی، ڈیبیو میچ میں ان کے خلاف کوئی گول نہیں ہوا اور کلب نے میچ جیتا۔قومی ٹیم کے سابق گول کیپر کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے خوشی اور فخر کی بات ہے کہ فضا نے گول کیپر کی حیثیت سے پہلا میچ کھیلا۔ان کا کہنا تھا خوشی ہے کہ بیٹی ہاکی سے منسلک ہے، نہیں معلوم کہ وہ کرئیر بناتی ہے یا نہیں لیکن اتنا ضرور ہے کہ ہاکی پلئیر کی بیٹی ہاکی کھیل رہی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ بنگلا دیش،پاکستان ٹیم کا کیمپ 8جولائی سے لگے گا
-
راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے، پاکستان کے لیے 154 واں عالمی ریکارڈ
-
امریکی گالفرپیٹرک ریڈ نے LIV گالف ڈیلس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
فلومینینسیاور الہلال کی ٹیمیں فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
-
باسکٹ بال، اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
-
پاکستان شاہینز لگاتار تیسرے سال ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.