پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے عرب ریاستوں کا ہاتھ ہے،علامہ باقر عباس زیدی
پاکستان کے عوام کی طرف سے اسرائیل کے خلاف ممکنہ ردعمل سے بچنے کے لیے انہیں آپس میں الجھایا جا رہا ہے،رہنما ایم ڈبلیو ایم
اتوار 13 ستمبر 2020 20:50
(جاری ہے)
پاکستان میں سوشل میڈیا کے ذریعے توہین و تکفیر کا بازار گرم کر کے گلی کوچوں میں فتنہ پھیلانے کی منظم منصوبہ بندی کو عملی شکل دی جا رہی ہے۔
پاکستان میں شیعہ نسل کشی کا دوبارہ آغاز تشویشناک ہے۔ریاستی اداروں کی طرف سے خاموشی ان ملک دشمن عناصر کے لیے تقویت کا باعث بنے گی۔انہوں نے کہا ایک طرف ملت تشیع کے خلاف انتقامی کارروائیاں عروج پر ہیں اور بے گناہ عزاداروں پر مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں جب کہ دوسری طرف کالعدم جماعتیں اپنے غنڈوں کے ہمراہ ہماری عبادت گاہوں پر حملہ اور تکفیر کے نعرے لگاتے پھر رہے ہیں۔انہیں کوئی روکنے والا نہیں۔قومی سلامتی کے اداروں کی یہ بے بسی سمجھ سے بالاتر ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اتحاد بین المسلمین کے داعی اور مذہبی ہم آہنگی کے خواہاں ہیں لیکن یہ تب ہی ممکن ہے جب باہمی احترام قائم رہے۔انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مسجد وامام بارگاہ پر حملہ کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.